سیاسی ایجنڈا

کا کام اس بات کی یقین دہانی کرواتا ہےکہ تمام نوجوان جو کہ 18 سے 30 سال کے درمیان ہے ان کو کام ملا ہوا ہے،ان کی نوکری کی ضمانت ہے اور جو لوگ بیمار یا بےروزگار ہیں ان کا علاج بھی صیح سے ہو۔
ہماری جدوجہد تعلیمی مواقعوں،مذہبی آزادی اور معاشرتی حقوق کے لئے ہے۔
ہم سب لئے ضروری ہے کہ نہ کوئی عمر اور قومیت بلکہ ہر ایک کو بہتر زندگی کے لئے اچھی سہولت ملے۔
اگر آپ اس بات سے متفق ہیں تو 21 نومبر 2017 کو Enhedslisten کو ووٹ دیں ۔
اپنا نشان Ø اس لسٹ پر لگائے۔
ہر ووٹ اہم ہے اور آپ کی بھی شامل ہے ۔
شکریہ!